For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
نہایت ہی اہم موضوعات پر مبنی کتاب ہے جس میں تلسی داس اور میر انیس کا موازنہ رادھا، کبیر، خسرو اور تصوف کے متعلق نہایت ہی اہم مضامین کو جگہ دی گئی ہے۔ ہندی شاعری میں تصوف کے رنگ کو دکھایا گیاہے۔