Sufinama

V4EBook_EditionNumber : 006

Year of Publication : 1946

Pages : 280

payam-e-mashriq
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

یہ مجموعہ علامہ اقبال نے معروف شاعر گوئٹے کے "مغربی دیوان" کے جواب میں لکھا ہے۔ دیوان گوئٹے اس کی بہتریں کاوشوں میں شمار کی جاتی ہے۔ جرمن میں ایک وقت ایسا آیا کہ لوگ فارسی شاعری کے مضامین و اخلاقا ت کی طرف متوجہ ہو گئے جس کے نتیجے میں گوئٹے بھی سعدی کی پیروی کرتے ہوئے اپنے مضامین کو حیات بخشنے لگا ۔ مشرقی تحریک نے پورے یورپ میں ایک تحریک کی صورت اختیار کر لی جس کا نتیجہ دیوان مشرق ہے ۔علامہ نے مشرق کو ایک پیام دیا اور "پیام مشرق" کے عنوان سے گوئٹے کا جواب بھی دیا۔ علامہ کی یہ کاوش داد و تحسین کے قابل ہے اور اس میں انہوں نے بہترین شاعری کی ہے ۔جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اس مجموعہ کی اشاعت کے فورا بعد ہی جرمن کے ایک ادیب نے اس کا ترجمہ کرنے کی اجازت لیکر شایع کر دیا۔ اس میں علامہ نے اپنی بہترین صلاحت کا مظاہرہ کیا ہے اور اہل مشرق کو بیداری کا پیغام دیا ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now