For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
عثمان عارف کا یہ یہ رباعیات کا مجموعہ ہے۔ اس سے پہلے ان کے چار شعری مجموعے شایع ہو چکے ہیں اور ان کی شاعری کو لوگوں نے سراہا بھی ہے۔ ان کا خانوادہ ادبی اور صوفی خانوادہ تھا اس لئے ان کے کلام میں بھی تصوف کے عناصر یکھے جا سکتے ہیں۔