For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
نظامیہ تبلیغ کے تبلیغی اشتہارات کا یہ ایک مجموعہ ہے جس میں تمام اشتہارات کو یکجا کر دیا گیا ہے ۔ ان اشتہارات مین خانقاہ میں آنے والوں کے لئے ہدایات لکھی رہتی تھیں تاکہ کوئی آنے والا کسی غلط ارادہ سے خانقاہ میں نہ داخل ہو۔