Sufinama

سن اشاعت : 2005

صفحات : 363

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

مختصر سیرت علی مرتضی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

حضرت علی رضی اللہ عنہ جناب رسول اللہ صلعم کے داماد ، فاطمہ رضی کے شوہر اور خلیفہ چہارم ہیں۔ وہ واحد ایسے خوش نصیب فرد ہیں جنہیں یہ شرافت حاصل ہے کہ ان کی ولادت کعبۃ اللہ شریف کے اندر ہوئی ہے۔دوسرے یہ کے تمام سلاسل تصوف اپنا تعلق کسی نہ کسی اعتبار سے حضرت علی سے جوڑتے ہیں۔ اس لئے ان کی زندگی اور مجاہدہ کے بارے میں جاننا ایک صوفی اور مسلمان کے لئے اور بھی زیاددہ ضروری ہو جاتا ہے۔ اس کتاب میں آپ کی سیرت کو بیان کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے