Sufinama

malfoozat-e-hazrat baba fareeduddin ganj shakar

V4EBook_EditionNumber : 002

Year of Publication : 1975

Pages : 256

malfoozat-e-hazrat baba fareeduddin ganj shakar
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

پیش نظر کتاب اسرار الاولیاء حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے ملفوظات پر مشتمل ایک مستند کتاب ہے جسے ان کے خلیفہ خادم اور داماد بدر اسحاق اقدس نے بہت ہی احتیاط اور اہتمام سے مرتب کیا ہے۔ جس کو پروفیسر معین الدین دردائی نے ترجمہ کیا ہے۔ اس کی اہمیت کی خاص وجہ یہ ہے کہ صوفیاء اور اہل سلوک ملک اس کو بڑی قدر و منزلت سے دیکھتے ہیں۔ یہ کتاب 22 ابواب میں م منقسم کی گئی ہے ۔ اور ہر باب میں تصوف کے کسی ایک موضوع پر بہت تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ درمیان میں وہ واقعات بھی موجود ہیں جن سے بابا فرید گنج شکر کو خود سابقہ ہوا تھا۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now