Sufinama

V4EBook_EditionNumber : 001

Year of Publication : 1972

Pages : 781

kulliyat-e-meer
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

خدائے سخن ،شہنشاہ تغزل میرکی شاعری درد وغم ،رنج و الم ،آنسو کی ترجمان ہے۔میر نے اپنے ذاتی غم کو آفاقی غم بنا کر پیش کیا ہے۔میر کی یہ شاعری جو درد وغم اور رنج و الم کی ترجمانی اور عکاسی کے باعث سوز و گداز اور نشتریت سے بھرپور اداس ضرور کرتی ہے لیکن اس میں گھٹن کا احساس نہیں ہوتا۔یہ ان کے دل اور دلی کی شاعری ہے جسے باربار اجاڑا اوربسایا گیا۔ان کے غم کی آفاقیت نے انھیں شہرت دوام بخشی ہے۔جس کی اہمیت ہردور میں مسلم ہے۔ زیر مطالعہ کلیات میر کو سید احتشام حسین نے دو جلدوں میں مرتب کیا ہے۔ آپ کے سامنے جلد اول ہے جس میں میر کی شخصیت اور پر ایک بسیط مقدمہ کے علاوہ چھ دیوانوں کی غزلیات شامل ہیں۔ جن کو ردیف وار پیش کیا گیا ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now