Sufinama

V4EBook_EditionNumber : 001

Year of Publication : 1983

Pages : 835

kulliyat-e-meer
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

"خدائے سخن" میر تقی میر کا کلام نہ صرف اردو زبان و ادب میں معروف ہے بلکہ دیگر زبانوں میں بھی یکساں مقبول ہے۔ان کے کلام کی مقبولیت کی اہم وجہ سہل ممتنع ہے۔آسان ، عام فہم انداز ،درد وکرب کا بیان،دل اور دلی کی روداد ہی ان کی شاعری کی پہچان ہے۔غزل گوئی میں میر کا کوئی ثانی نہیں ۔کلیات میر کا یہ حصہ چھ دیوانوں پر مشتمل ہے۔یہ دیوان کئی معنوں میں اہمیت کے حامل ہیں۔ان کے کلام کی تاثیر عالمگیر ہے۔اس کلیات میں میر کی حالات زندگی،میر کا ذکر تذکروں میں،میر کے مطالعہ کی اہمیت اورمیر کی عالمگیر مقبولیت سے متعلق اہم مضامین کے بعد میر کے بالترتیب چھ دیوان شامل ہیں۔ زیر نطر جلد اول ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now