Sufinama

V4EBook_EditionNumber : 001

Year of Publication : 1965

Pages : 766

Contributor : Dr. Aditya Behl

kulliyat-e-ghalib farsi
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

مرزا اسداللہ غالب جس طرح اردو شاعری میں غالب ہیں ،اس طرح فارسی زبان میں بھی انھوں نے اپنے فن کا لوہا منوایا ہے۔غالب کی فارسی تصانیف میں پنج آھنگ،مہرنیمروز، دستنبوی ،قاطع برہان،درفش کاونی،کلیات نظم،مثنوی،ابر گہر بار،سبد چین،سبد باغ دودر شامل ہیں۔غالب کو ابتد اسے ہی فارسی شعرا بیدل،ظہوری سے دلچسپی تھی۔ان شعرا کے کلام سے مستفید ہوکر غالب نے بھی فارسی میں شاعری کا آغاز کیا۔ابتد امیں اسد تخلص کیا پھر غالبؔ۔ زیرنظر غالب کا فارسی کلیات ہے۔ جس میں ان کی غزلیات، مثنویات، قطعات، رباعیات اور قصائد وغیرہ شامل ہیں۔ خواجہ حالی نے غالب کے فارسی کلام پر جو ریویو کیا ہے، "بحث و نظر" کے عنوان سے اس کلیات میں شامل ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now