Sufinama

Pages : 290

kulliyat-e-baqi billah
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

حضرت خواجہ باقی اللہ ؒ کے حالات و سوانح پہ مشتمل کوئی مکمل یا باقاعدہ کتاب نہیں ملتی،لیکن بہت سی کتابوں میں آپ ؒ کا ذکر ملتا ہے ،خواجگان نقشبندیہ کےتذکرہ کے ساتھ آپ ؒ کا ذکر ضرور آتا ہے۔حضرت باقی اللہ ؒ کی نظم ونثر کا ذکر آپ کی حیات بابرکت سے علیحدہ طور پر نہیں کیا جاسکتا کہ یہ کثرت اسی وحدت میں جلوہ فگن ہے۔زیر نظر کتاب حضرت خواجہ باقی اللہ ؒ کی کلیات ہے۔جس میں ابتد امیں ان کی مختصر سوانح حیات درج ہے ۔جس کے بعد ان کا منظوم کلام شامل ہے۔خواجہ ؒ کا بیشتر کلام مثنوی کی صورت میں ہے۔یہ وہ صنف سخن ہے جو صوفیائے اکرام میں خاص طور پر مقبول ہے۔انھوں نے مولانا روم کے تتبع میں رموز عشق کی وضاحت کے لیے حکایات سے بھی کام لیا ہے۔اس کے علاوہ رباعیات بھی کہی ہیں ،جن میں صوفیانہ مضامین بیان کیے ہیں۔اس کلیات کا مطالعہ ہرخاص وعام کے لیے مفید ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now