Sufinama

Year of Publication : 1894

Pages : 38

gulzar-e-naat
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

زیر نظر کتاب "گلزار نعت" مولوی علاء الدین کا شعری مجموعہ ہے ، اس مجموعہ میں ان کی لکھی ہوئی حمد یہ و نعتیہ کلام شامل ہے۔ یہ کتاب 1894 میں منظر عام پر آئی تھی، اس کتاب میں در اصل دو کتابیں شامل ہیں شروع کے 16 صفحات تک "گلزار نعت "ہے جبکہ اس کے بعد "رسالہ عقیقہ "نامی کتابچہ بھی شامل ہے جو کہ مولوی تراب علی صاحب کی تالیف ہے جس میں عقیقہ کے مسائل کو نہایت ہی اہم کتابوں کے دلائل سے مزین کرکے بیان کیا گیا ہے ، مگر یہ کتاب چونکہ فارسی زبان میں تھی اس لیے محمد نظام نے اس کا اردو ترجمہ کیا ہے جو کہ اس کتاب میں شامل ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now