Sufinama
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

حضرت آسی ایک قادر الکلام شاعر ہیں۔ اسلوب وزبان کے لحاظ سے ان کا بڑا مرتبہ ہے۔ ان کی شاعری عشق و محبت کی شاعری ہے۔انھوں نے خیال بندی کا سہارا لے کر عشق حقیقی کو عشق مجازی کا جامہ پہنایا ہے۔ تصوف کے تمام تر اہم مسائل کو اپنی شاعری میں جگہ دی ہے ، بلکہ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ حضرت آسی نے صوفیانہ اقدار کا پاس و لحاظ جس انداز سے کیا ہے ، اس کی مثالیں اردو شاعری میں کم ہی ملیں گی. زیر تبصرہ کتاب معروف صوفی شاعر حضرت آسیؔ غازی پوری کا شعری دیوان ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now