For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
مہاراجہ مادھو راؤ فرمانروائے گوالیر نے مضطر کی نظمیں سنیں اور پسند فرمائیں اور شرف قبولیت کو پہونچیں ۔ اس کتاب میں راجہ کی شاہزادی کی ولادت کے موقع پر اظہار مسرت اور دعائیہ مضظر اور دیگر درباری شعرا کی نظموں کے ذریعہ تہنیت پیش کی گئی ہے۔