Sufinama
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

اس وقت آپ جس کتاب کا مطالعہ کررہے ہیں، یہ بزبان فارسی قطعات، رباعیات ، مخمسہ اور حکایات پر مشتمل ہے۔ اس میں معنی خیز اشعار اور نصیحت آمیز حکایات کے توسط سے اسلامی مزاج سے ہم آہنگ سماجی، سیاسی اور معاشرتی پیغامات دیئے گئے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ فارسی کی چار کتابیں جنہیں فارسی کی ادبی دنیا میں صحیفے کی طرح احترام سے پڑھا جاتا ہے، ان میں ایک بوستاں بھی ہے۔ اس کی زبان مصنف کی دوسری کتاب " گلستاں" کی بہ نسبت قدرے مشکل ہے مگر اس میں دیا گیا پیغام موثر اور دماغ کو جھنجھوڑنے والا ہے ۔ عموماً جب کوئی حکایت بیان کی گئی ہے تو اس کے بعد موعظۃ اور تنبیہ کے عنوان سے اس حکایت کا نچوڑ بھی بتایا گیا ہے۔ کتاب کی ان خوبیوں کی وجہ سے ہی آج بھی مدارس کے نصاب تعلیم میں اس کو بہت اہمیت دی جاتی ہے ۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now