Sufinama
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب متصوفانہ مضامین پر مشتمل ہے جس میں تصوف کے باریک نکات کی گرہ کشائی کی گئ ہے ۔اس کے علاوہ ذکر ،ذاکر و مذکور کو کن باتوں کا خاص خیال رکھنا چاہئے اس کے بارے میں بھی بات کی گئی ہے نیز تصوف کے کیا مقاصد ہونے چاہئے اور اس سے کیا کام لیا جا سکتا ہے اس پر بھی بات کی گئی ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے