For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
یہ گلبرگہ کی مفصل تاریخ ہے جس کے پہلے حصہ میں گلبرگہ کی موجودہ تاریخ کو بیا ن کیا گیا ہے اور دوسرے حصہ میں خواجہ بندہ نواز گیسو دراز کے مفصل حالات درج کئے گئے ہیں اور کتاب کے تیسرے حصہ میں بہمنی خاندان کے حالات درج ہیں۔