Sufinama

Year of Publication : 1976

Pages : 54

amir khusro
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

سلمیٰ اجمیری کی یہ کتاب بچوں میں خسرو کےحوالے معلومات اور اپنے وطن سے محبت میں اضافہ کرنے والی کتاب ہے، اس کتاب میں سلمی اجمیری نے امیر خسرو کو البم کی شکل میں پیش کیا ہے، جس طرح امیر خسرو کا کلام ہندوستان کی سادہ اور رنگین تصویر بناتا چلا جاتا ہے اسی طرح بچوں کے لئے یہ کتاب جھالر ، گوٹ اور پھندنے والی کتاب دیکھنے اور پڑھنے کے لائق ہے، جب اقوام متحدہ کی جانب سے 1976 ء کو بچوں کا بین الاقوامی سال قرار دیا اس موقعہ پر یہ مختصر کتاب امیر خسرو کی زندگی کی کہانی ایک قیمتی تحفہ کے طور پر بچوں کی نذر کی گئی۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now