Sufinama

Year of Publication : 1968

Pages : 176

ameer khusro
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

امیر خسروجنھیں طوطی ہند بھی کہا جاتا ہے۔اس کتاب میں ان کی کہانی بیان کی گئی ہے۔جو نہ کوئی تاریخی اور نہ کوئی تحقیقی مقالہ ہے۔بلکہ یہ ان کہانیوں پر مبنی ہے جوان کے بارےمیں مشہور تھیں۔اس کہانی کی تکینک بھی افسانہ،ناول،ڈراما،سے مختلف ہے۔کہانی میں پیش کیے گئے کرداران کے ہم عصرہیں۔اس کہانی میں ان کی زندگی کو مختلف کرداروں کے ذریعہ پیش کیا گیا ہے۔ان کی پہلیاں،مکرنیاں، نظمیں،عوامی تہواروں پر ان کے شاعری سب کچھ اس کہانی میں موجود ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now