Sufinama

Pages : 120

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

al-syed ahmad al-rifai
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

یہ کتاب سید احمد رافعی کے احوال پر مشتمل ہے۔ جس میں سب سے پہلے ا ن کے نسب کو بیان کیا گیا ہے اس کے بعد ان کے نام و لقب سے بات شروع کی گئی ہے ۔پھر ان کے مولد و مسکن ، صفات و اخلاق ، مناقب، حکمت و موعظت نیز ان کے مریدین اور ان کے نصائح و ادعیہ پر گفتگو کی گئی ہے نیز تصوف کی طرف ا ن کی دعوت و تبلیغ کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ تصوف کے سلسلے میں ان کی رائے یہ ہے کہ تصوف اسلامی کتاب و سنت اور اتباع حق کی طرف استقامت کی دعوت دیتا ہے۔ ان کے یہاں توحید اور اخلاقیات کی تعلیم کی طرف زیادہ توجہ کی جاتی ہے۔ اس کے بعد ان کی تصنیفات و تالیفات پر بحث کی گئی ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now