Sufinama

Year of Publication : 1913

Pages : 106

aalam-e-khayal
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

اس کتا ب کا مقصد انسان کی روحانی ترقی ہے۔ چونکہ اس موڈرن دور میں لوگ مادہ پرستی کی طرف روز بروز مائل ہو رہے ہیں جس سے روحانی ترقی میں ایک خلاء سا پیدا ہو گیا ہے جسے دور کرنے کے لئے یہ کتاب نہایت ہی مفید ہو سکتی ہے۔ اس کتا بچہ میں اس بات کو موضؤع سخن بنایا گیا ہے کہ کس طرح سے خیال کام کرتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ اگر ہم کسی چیز کے بارے میں مسلسل خیال کرنے لگ جائیں تو وہ چیز عالم مثال میں متشکل ہو جاتی ہے جس کو مصف نے مختلف مثالوں سے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now