صوفی اورسنتوں کی فہرست
سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام
ریان ابوالعلائی
خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور سے وابستہ، حضرت شاہ اکبر داناپوری کے لکڑپوتے اور موجودہ عہد کے سرگرم مصنف و مدیر جو صوفیانہ روایت پر گہری نظر رکھتے ہیں۔
مشہور فارسی شاعر، مثنوی معنوی، فیہ ما فیہ اور دیوان شمس تبریزی کے مصنف، آپ دنیا بھر میں اپنی لازوال تصنیف مثنوی کی بدولت جانے جاتے ہیں، آپ کا مزار ترکی میں واقع ہے۔