Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Maikash Akbarabadi's Photo'

Maikash Akbarabadi

1902 - 1991 | Agra, India

Sufi Quotes of Maikash Akbarabadi

تصوف خدا کے ساتھ مخلص ہونے کا نام ہے۔

صفائی قلب صبر اور غم برداشت کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔

شیر بنو، شیر کی کھال نہ پہنوں۔

خدا انسان کی ذات میں سب سے زیادہ ظاہر ہے۔

اگر ہم سب کے ہم خیال نہیں ہو سکتے تو ہمیں بھی سب کو اپنا ہم خیال بنانے کی فکر نہیں کرنی چاہیے۔

خدا کو ہر لمحہ یاد رکھنے کی مشق اس طرح کرو کہ جب اس کو بھولو تب اس کو یاد کرو۔

Recitation

Speak Now