صوفی اورسنتوں کی فہرست
سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام
ماہر القادری
1906 -1978
کراچی
ماہنامہ فاران کے مدیر اعلیٰ اور پاکستان کی مشہور علمی و ادبی شخصیت
میکش اکبرآبادی
1902 -1991
آگرہ
آگرہ کے معروف ادیب و شاعر اور خانقاہ نیازیہ، آگرہ کے سابق سجادہ نشیں
مقبول احمد صابری
1945 -2011
کراچی
معروف پاکستانی قوالی گلوکار اور صابری برادران، جو 1970ء کی دہائی 1990ء کی دہائی کے دوران پاکستان میں ایک مشہور قوالی گروپ کے ایک ممتاز رکن