Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Imam Ghazali's Photo'

امام غزالی

1058 - 1111 | بغداد, عراق

امام غزالی

صوفی ادب 2

 

فارسی صوفی شاعری 1

 

صوفی اقوال 76

جو شخص حرام مال کھاتا اس کے تمام اعضاء گناہ میں پڑ جاتے ہیں۔ خواہ وہ چاہے یا نہ چاہے!

  • شیئر کیجیے

جو تائب ہو اس سے محبت کرو۔

  • شیئر کیجیے

غصہ ایک آگ ہے جو قلب میں اسی طرح چھپی ہوئی ہے جیسے راکھ میں چھپے ہوئے انگارے، جذبہ تکبر اس آگ کو نکال لاتا ہے، شاید یہ وہی آگ ہے جس سے شیطان کی تخلیق ہوئی ہے۔

  • شیئر کیجیے

فقیر یا قرابت دار کو صدقہ دے کر نہ جتاؤ بلکہ اس کے قبول کر لینے سے خود اس کے احسان مند رہو کیوں کہ اس نے تمہارے لیے ذخیرۂ آخرت جمع کیا۔

  • شیئر کیجیے

مال حرام سے صدقہ دنیا یا نیک کام کرنا ایسا ہے کہ جیسے پلید کپڑے کو پیشاب سے دھونا۔

  • شیئر کیجیے

کتاب 5

 

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے