Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Jama'at Ali Shah's Photo'

جماعت علی شاہ

1834 - 1951 | سیالکوٹ, پاکستان

’’امیرِ ملت‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے تیرہویں صدی ہجری کے مقبول صوفی

’’امیرِ ملت‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے تیرہویں صدی ہجری کے مقبول صوفی

جماعت علی شاہ

صوفی اقوال 21

ایک فقیر کے لیے عمل کی خلوص سے بڑھ کر کوئی چیز منافع بخش نہیں، لالچ اور حسد فقیر کو تباہ کر دیتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

جو شخص کم کھاتا ہے، کم سوتا ہے اور کم بولتا ہے، اس کا نفس مر جاتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

خدا کے سوا کسی سے خدا کو مت مانگو۔

  • شیئر کیجیے

کچھ لوگ اپنے شیخ کو خدا سمجھ بیٹھتے ہیں، یہ بہت بڑی غلطی ہے، اس سے بہتر ہے کہ وہ اپنا منہ بند رکھیں۔

  • شیئر کیجیے

Health is a great blessing of God. You should be grateful to Him.

Health is a great blessing of God. You should be grateful to Him.

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے