Sufinama

Year of Publication : 2012

Pages : 606

tazkira-e-ulama-e-azamgadh
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

پیش نظر "تذکرہ علمائے اعظم گڈھ" مولانا حبیب الرحمن اعظمی کی تصنیف ہے۔ مصنف نے ضلع اعظم گڈھ کے نامور علما کی بیش بہا خدمات کو مفصل اور مستند حوالوں کے ساتھ بیان کیا ہے۔ کتاب میں دو سو پچاس علمائے کرام کی مذہبی، ملی اور ادبی خدمات کو شامل کیا گیا ہے۔ کتاب میں شامل مواد اور مستند حوالوں سے یہ بات واضح ہے کہ مصنف نے بڑی عرق ریزی اور محنت سے یہ مواد اکٹھا کیا ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now