For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
چند مخصوص صوفیہ کا یہ ایک مختصر نسب نامہ ہے جس میں مخدوم جہاں شیخ شرف الدین یحیی منیری، بدر الدین بدر عالم زاہدی، مولانا شمس بلخی، شمس الدین مشہدی، فرید الدین طویلہ بخش اور مکدوم شاہ شعیب کا نسب نامہ شامل ہے۔