For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
منشی محمد یعقوب بنارسی کی مرتب کردہ کتاب "بیاض قوالی" ہے۔جو "بہار قوالی" کے نام سے بھی معروف ہے۔جس میں صوفیہ اکرام کی مقبول عام غزلیں ،ٹہمریاں ،بھجن اور قوالیاں بھی شامل ہیں۔جو صوفیہ اکرم سے عقیدت رکھنے والوں کی تسکین کا باعث ہوں گی۔